اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے والا اسرائیل جس کو آمریکہ اس لئے اسلحہ فراہم کرتا ہے کہ وہ نہتے فلسطینوں کو قتل کرے ، جنگ کےا ٓغاز سے لیکر اب تک اسرائیلی قابض فوج معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی آرہی ہے ۔

27 نومبر 2024 - 14:11